موتیے کا عطر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موتیے کے پھولوں کا عطر، بیلے کے پھولوں سے کشید کیا ہوا عطر، عطر جس میں موتیے کی خوشبو ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موتیے کے پھولوں کا عطر، بیلے کے پھولوں سے کشید کیا ہوا عطر، عطر جس میں موتیے کی خوشبو ہو۔